the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں نرسیس کا احتجاج چھٹویں دن بھی جاری رہا جنہوں نے اپنے کام کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بڑے پیمانہ پر مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی ۔ان کے اس احتجاج پر اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے شدید



ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فوری خدمات سے رجوع نہ ہونے پر انہیں ملازمت سے برخاست کرنے کا انتباہ دیا ۔ان نرسیس نے پلے کارڈس دکھائے جس میں لکھا تھا کہ نرسیس تمام لوگوں کی دیکھ بھال کرتی ہے لیکن ان کی کسی کو فکر نہیں ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.